کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی اور پاکستان نیشنل پارٹی کے قیادت اور مزاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سید احسان شاہ نے شرکت کی اجلاس مینگل ہاوس کوئٹہ میں منعقد ہوا
آجلاس میں مذاکراتی کمیٹی میں بی این پی اور پی این پی کے مرکزی رہنماوں اور مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں بی این پی اور پی این پی کو یکجا کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔