ژوب ،تجاوزات اور زائد المعیاد اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف انتظامیہ ایکشن میں

0

ژوب( نمائندہ بلوچستان 24)ژوب میں زائد المعیاد مشروبات ،تجاوزات اور دکانوں میں اشیا ء و خورد نوش کی چیکنگ کا سلسلہ شروع ،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

کارروائی کے دوران مختلف دکانوں کا سامان چیک کیا گیا اور زائد المعیاد مشروبات قبضے میں لیکر دکانداروں کو جرمانے کیے گئے

اسسٹنٹ کمشنر ڑوب عبدالولی کاکڑنے تحصیلدار عبدالاحد شیرانی ،تحصیلدارمحمد صادق حریفال،ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ اے ایس آئی امجد حسین میونسپل کمیٹی کے محمد عثمان شیرانی لیویز اور پولیس فورس
کے ہمراہ کارروائی کی

تجازات اور بیکری۔تندوروں کے چیکنگ آئندہ بھی جاری رہے گی،اسسٹنٹ کمشنر

جس نے بھی خلاف ورزی کی گء تو اس کے خلاف بھاری جرمانہ اور سخت قانونی کاروائی ہوگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.