سیاسی جماعتوں حکومت کی مخالفت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں ‘حکومت بلوچستان

کوئٹہ  حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد کورونا کیسز تین گناہ بڑھے تھے سیاسی جماعتیں اب پشاور کارکنوں کو لیکر جائیں گے تو کورونا لیکر آئیں گے سیاسی جماعتوں حکومت مخالفت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی نہ کریں سردی کے موسم میں کورونا کے کیسز بڑھتے ہیں اس مرتبہ موسم سردی کی طرف بڑھ رہا ہے‘ےہ بات انہوں نے افےسر کلب مےں مےڈےا کو برےفنگ دےتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ اس وقت وفاق اور صوبے کی توجہ کورونا کے بڑھتے کیسز ہیں خدشہ ہے کہ دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے کورونا کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگا‘پہلی لہر مارچ میں آئی تھی چونکہ سردی کے موسم میں کورونا کے کیسز بڑھتے ہیں اس مرتبہ موسم سردی کی طرف بڑھ رہا ہے صوبے کے سرد علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جاتا ہے چار روز قبل چھ اعشاریہ دو فیصد تھی جو اب بڑھ کر چھ اعشاریہ آٹھ ہوئی چار دنوں میں آٹھ افراد فوت ہوئے ملک کے کچھ علاقوں میں لاک ڈاو¿ن یے کورونا کی صوتحال پریشان کن یے پی ڈی ایم کے جلسے پر خدشات کو غلط معنوں میں لیا گیاجلسے کے بعد کیسسز تین گناہ بڑھے اب پشاور میں جلسے میں لوگ جائیں گے کو کورونا ساتھ لائیں گے گزشتہ مارچ میں کیسز تین ہراز چار سو جون میں ہانچ ہزار سے زائد کیسسز تھے انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں سے گزارش ہے کہ کارکن اپنے ساتھ پشاور نہ لے جائیں سیاسی جماعتوںحکومت کی مخالفت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں پہلے مرحلے میں لاک ڈاو¿ن آسان تھا اپوزیشن کے کارکن ایس او پےز کی جب مخالف کرینگے تو تاجر اور عوام اس کا اثر لینگے حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے پندرہ کروڑ ڈالر مختص کئے جو خوش آئند ہے حکومت بلوچستان نے سرد علاقوں کے امتحانات مارچ میں لینے کا فیصلہ کیا یے حکومت بلوچستان میں شامل جماعتوں نے اپنے جلسے روک دئے ہیں اپوزیشن رسہ کشی کے ماحول سے نکل کر کورونا کے سدباب کیلئے سوچے دوسری لہر میں بچوں کے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے سردی کے موسم میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی کا سوچ رہے ہیں صوبے بھر کے آنسو لیشن سینٹر فعال ہیں حکومت کی کوشش یے کہ عوام کو موقع دیں کہ ان کو احساس ہو پی ڈی ایم جلسے کے بعد کوئٹہ میں کورونا کیسسز تین گناہ بڑھے لاک ڈاو¿ن کے معیشت پر منفی اثرات کا خمیا زہ عوام بھگت رہے ہیں عوام نے سنجیدہ نہ لیا تو لاک ڈاو¿ن کی سختی بڑھ سکتی ہے حکومت نے لاک ڈاو¿ن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا پہلی لہر میں ٹیسٹ کرنے کی استعداد کم تھی اب گوادر‘نصیر آباد سمیت دیگر شہروں میں انتظامات کردئےے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.