مستونگ کے حلقہ میں صاف شفاف دھاندلی شروع ہے نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ چیف آف سراون سابق وزیر اعلی جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مستونگ کے حلقہ میں صاف شفاف دھاندلی شروع ہے میں دھمکی دی گئی ہے، تمہارے لیے حالات اور خراب ہو نگے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

فوجی عدالت میں عام شہریوں پہ کیس چلانا آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ان خیالات کا اظہار نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ میں اگر کسی شہری،سیاسی کارکن سے بقیہ نمبر26صفحہ7پر
جرم سرزد ہو اس پہ شرعی عدالت میں کیس چلایا جائے ۔ فوجی عدالت میں عام شہریوں پہ کیس چلانا آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جو فوجی عدالتوں کے حق میں ہیں ان کو غزہ میں جنگ کے لیے بھجا جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.