ٹائیگر شیروف جنگی تربیت لینگے

ممبئی (شوبز نیوز)) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف جنگی تربیت لیں گے نئی فلم کے مرکزی کردار کیلئے اسرائیل جائینگے

اداکار ٹائیگر شروف ”باغی “ سلسلے کی پہلی 2فلموں کے بعد ”باغی 3“ میں بھی مرکزی کردار ادا کریں گے

جنگی تربیت حاصل کرنے کیلئے اسرائیل جائیں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے سیلف ڈیفنس کے خصوصی نظام ”کرو ماگا“کی تربیت لیں گے

فلم میں مارشل آرٹس کا استعمال بھی کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.