دنیا کی کم عمرترین سیلف میڈ ارب پتی تازہ ترینخواتین On Dec 21, 2018 Share شوبز نیوز۔۔ دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی (پاکستان کے مطابق کھرب پتی) بننے کے قریب امریکی جریدے فوربس نے امریکا کی امیر ترین سیلیبرٹیز کی فہرست جاری کردی یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ مانیٹر جج بنائے اور شریفوں کے کیسز خود سنے :… May 30, 2022 یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن Dec 22, 2022 بلاچھین لیا اور پچ اکھاڑ دی گئی لیکن ہم میدان نہیں چھوڑیں… Jan 15, 2024 Prev Next 1 of 8,946 کایلی جینر اس وقت 90 کروڑ ڈالرز سے زائد (ایک کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالک ہیں اور اس لسٹ میں 5 ویں نمبر پر ہیں کایلی جینر کو سوشل میڈیا میں موجودگی یا بہنوں کی وجہ سے جانا جاتا ہو مگر سوشل میڈیا پر متحرک یہ خاتون اس وقت امریکا کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن چکی ہیں Post Views: 161