دنیا کی کم عمرترین سیلف میڈ ارب پتی تازہ ترینخواتین On Dec 21, 2018 0 Share شوبز نیوز۔۔ دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی (پاکستان کے مطابق کھرب پتی) بننے کے قریب امریکی جریدے فوربس نے امریکا کی امیر ترین سیلیبرٹیز کی فہرست جاری کردی یہ بھی پڑھیں شفقت محمود کا اسموگ کے باعث اسکولز بند نہ کرنے کا اعلان Nov 20, 2021 کوئٹہ میں”کم عمری میں شادی” اور اس سے جڑے مسائل… Jun 12, 2022 ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی… Oct 3, 2023 Prev Next 1 of 8,657 کایلی جینر اس وقت 90 کروڑ ڈالرز سے زائد (ایک کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالک ہیں اور اس لسٹ میں 5 ویں نمبر پر ہیں کایلی جینر کو سوشل میڈیا میں موجودگی یا بہنوں کی وجہ سے جانا جاتا ہو مگر سوشل میڈیا پر متحرک یہ خاتون اس وقت امریکا کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن چکی ہیں