محکمہ کھیل ,حاضری کیلئےبائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

محکمہ سپورٹس میں ملازمین کے حاضری ریگولر کرنے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

0

2020.کوئٹہ  بلوچستان24تازہ ترین ۔22-جنوری

کوئٹہ(منور شاہوانی) محکمہ سپورٹس میں ملازمین کے حاضری ریگولر کرنے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل میں ملازمین کے غیر حاضری کا ڈی جی سپورٹس دراِ بلوچ نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر میں

محکمہ کھیل کے آفسسز میں جلدازجلد بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے جلد سیکرٹری آئی ٹی کو درخواست لیکھا جائے گا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,722

کچھ روز قبل سیکرٹری کھیل وامورنوجوانان عمران گچکی نے مسلسل غیر حاضری پر محکمہ کھیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ،کوچز، سپروائزرز

اور کلاس فور سمیت 43 غیر حاضر ملازمین کو معطل کرکے شوکاز نوٹسز جاری کردیئے تھے,

ڈی جی محکمہ کھیل درا بلوچ نے کہا کہ صوبے بھر میں محکمہ کھیل کے آفسسز میں تمام عملہ روزانہ کی بنیاد پر بائیو میٹرک حاضری لگائیں گے اور غیر حاضری کرنے والوں کو معطل کیا جائے گا،

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.