ویب ڈیسک
پاکستان میں ایک افواہ پھیل گئی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ہفتہ وار چھٹی اتوار کے بجائے جمعہ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا بلکہ عوام نے سوال اٹھا نا شروع کردیا کیا واقعی ایسے ہونے جارہا ہے
جس پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ یہ سب بے بنیاد افواہیں ہیں اور حکومت کی ہفتہ اتوار چھٹی ختم کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے یہ تمام افواہیں بے بنیاد ہیں حکومت نے ابھی تک کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا