سینیٹ انتخابات : پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

0

کراچی : سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.