شاہین آفریدی اچھے آغاز پر شاداں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور اس طرح ٹیم کا مورال بلند ہو جاتا ہے جبکہ راشد خان کے آنے سے باؤلنگ لائن مضبوط ہوئی، گزشتہ سیزن کی پرفارمنس سے بہت اعتماد ملاتھا۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ کے ٹاپ باؤلر بننا چاہتے ہیں۔ اس موقع پرپشاور زلمی کے روی بوپارا نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار تھی لیکن کھلاڑی اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: