بلاول بھٹو آج پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات کریں گے

0

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  آج کراچی میں پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کی شام کراچی میں ہو گا، اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,718

 سندھ اسمبلی کا اجلاس 24 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی قیادت جلد ہی وزیراعلیٰ سندھ کے نام کو بھی حتمی شکل دے کر اعلان کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.