کرونا ،وفاق نے تفتان قرنطینہ میں اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی ،ڈاکٹر مالک بلوچ

0

ویب ڈیسک

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرنیشنل پارٹی نے ہمیشہ آئین کے تحت مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی بات کی ہے، سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ جرات مندانہ اور قابل تعریف ہے کرونا وائرس کے روکھ تھام لاک ڈاؤن کے بغیر ممکن نہیں،

 

افسوس سے کہنا پڑھ رہا ہے کہ ملک اور عوام ایک وبا ء میں گرفتار ہورہے ہیں اور وزیراعظم کو سیاست کی پڑھی ہے۔

 

بیان میں کھا گیا کہ غریبوں اور ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے لوگوں کو حکومت مناسب اجرت پہنچانے کا انتظام کرئے۔

 

ترقیاتی اور دیگر فنڈز کو فوری طور پر منجمد کرکے عوام عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے استعمال میں لانے کا بندوبست کیا جائے

 

بلوچستان و ملک بھر کے ہسپتالوں میںکرونا وائرس: بلوچستان میں صرف 30 فیصد ملازمین ہی ڈیوٹی دیں گے ضروری ادویات اور سامان پہنچانے کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے

 

بلوچستان حکومت پر تنقید نہیں کریں گے لیکن عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

وفاق نے اپنی ذمہ داری تفتان میں پوری نہیں کی جس کی وجہ سے ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاو کا سبب بن گیا

 

بہتربلوچستان کے تعلیمی اداروں میں آیسولیشن وارڈ اور قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے ۔ قرنطینہ مراکز قائم کرنے کی ضرورت ہے اور ایران بارڈر کو مکمل طور پر بند کرنے کی ضرورت ہے اور دنیا بھر کے ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو فوری طور پر پاکستان لانے کا انتظام کیا جائے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

بیان میں کھاگیاکہ ملک کو لاک ڈاون کرنے کے علاوہ اس وبا سے بچنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

وزیراعظم سمیت جو آج سندھ حکومت کے جرات مندانہ لاک ڈاون کے فیصلے کی مخالفت کررہے ہیں کل خود ایسی حکمت عملی کو اپنانے پر زور دیں گے

 

لیکن تب تک بہت دیر ہوچکا ہوتا ہے سندھ حکومت اور دیگر صوبائی حکومتوں کے فیصلے حوصلہ افزا اور حقائق پر مبنی ہیں

 

وفاقی حکومت ہوا میں تیر چلا رہی ہے اور اپنے آئینی و قومی ذمہ داریوں سے پہلوتی کررہی ہے

 

بیان میں تمام بین الاقوامی اداروں اور ملکوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کے مشکلات و مسائل کے پیش نظر بھرپور انداز میں مدد فراہم کریں

 

اور کوشش کی جائے کے کرونا وائرس سے متعلق میڈیکل کیٹس اور دیگر ضروری سامان مہیا کریں۔

بیان میں عوام سے اپیل کی گئی کہ بین الاقوامی صحت کے اداروں اور حکومت کے کرونا وائرس سے متعلق ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں

 

اور غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں اپنے آپ کو محدود کریں مل جل رکھنے سے بھی اجتناب رکھیں

 

دنیا خصوصا یورپی ممالک اس وقت شدید کرونا وبا کی زد میں ہیں جبکہ وہاں بہترین صحت کے سہولیات بھی موجود ہیں

 

ھمارے پاس احتیاطی تدابیر کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے اپنا اور اپنے اہل و عیال کا خیال رکھیں اور ذہنی طور پر کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.