بلوچستان میں کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 108 ہوگئ

تمام مریضوں کو ہسپتال منتقل کرکے مریضوں کو بہترین نگہداشت میں علاج فراہم کی جا رہی ہے

0

 بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 108 ہوگئی ۔
آج 4 مذید افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ یہ بات بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے ایک بیان میں کی ان کا مزید کہنا تھا کہ
تمام مریضوں کو ہسپتال منتقل کرکے مریضوں کو بہترین نگہداشت میں علاج فراہم کی جا رہی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: