کرونا وائرس روکنے کیلئے اہم قدم

0

بلوچستان حکومت کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیۓ ایک اور اہم اقدا

۔ وبائی امراض ایکٹ 1958 کے تحت صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو خصوصی اختیارات تفویض

۔ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے اضلاع میں covid.19 کی روک تھام کے لیۓ صورتحال کے مطابق عوام کے مفاد میں کوئ بھی آرڈر جاری کر سکیں گے

۔ڈپٹی کمشنروں کو آرڈرز کی خلاف ورزی کے مرتکب فرد یا افراد کے خلاف پی پی سی کے سیکشن 88 کے تحت سزا دینے کا اختیار بھی ہو گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: