بلوچستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت
مریض کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد تفتان سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا.
کرونا وائرس میں مبتلا 65 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا.*
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہری کو آج ہی تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا.
مریض کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد تفتان سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا.
*بلوچستان میں کرونا وائرس کیوجہ سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے.*