بلوچستان24ویب
مستونگ قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں شریف آباد کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم۔کراچی سے آنیوالی مزدہ بس اور پروبکس کار گاڑی میں تصادم کے بعد مزدہ بس الٹ گیا۔حادثے میں خاتون سمیت 13 افراد زخمی ہوگئےزخمیوں کوفوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاجہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔۔مزدہ بس کراچی سے کوئٹہ جارہاتھا*
You might also like