کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں خاتون جاں بحق

لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


بلوچستان24ویب ڈیسک
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ حاجی غیبی روڈ شالدرہ میں پیش آیا۔   لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.