آواران مشکے میں 12سالہ طالب علم کے ساتھ بدفعلی

موٹرسائیکل پر بٹا کر راستے میں بندوق کی زور پر بارہ سالہ طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کی

بلوچستان24ویب ڈیسک
آواران: مشکے۔طالبعلم کے ساتھ بد فعلی ملزم فرار پولیس نے مقدمہ درج کر لی۔مشکے پولیس کے مطابق بدھ کے روز مشکے النگی کے اظہر علی ولد اصغر علی گجر میں ٹیوشن کی پڑھائی کے بعدگھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک شخص نے اس کو موٹرسائیکل پر بٹا کر راستے میں بندوق کی زور پر بارہ سالہ طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کی۔مشکے پولیس نے طالبعلم اظہر علی کے والد اصغر علی کے دائر درخواست پر عید محمد عروفِ پیرو ولد کریم داد کے خلاف ایف آئی آرFIR NO 03/2020 درج کرکے ملزم کی تلاش۔شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.