فلم ’’دی کنگ مین‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ فلم ’’دی کنگ مین‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ٹریلر کا دورانیہ دومنٹ 17سیکنڈ ہے

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

ہالی وڈ فلم ’’دی کنگ مین‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ٹریلر کا دورانیہ دومنٹ 17سیکنڈ ہے ۔ ہدایت
کار میتھیو واگھن
کی اس فلم میں اداکار اس فلم میں راحس افانس ، میتھیو گڈ ، ٹام ہولنڈر ، ڈینیل برو ، جیمن ہوونسو ، اور چارلس ڈانس بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے،فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی ۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.