موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ
لاہور پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پنجاب حکومت نے یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس بھی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گی۔