پشتون کلچر ڈے کل منایا جائیگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان 24

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پشتون کلچر ڈے کل 23ستمبر کو منایا جائے گا

اس دن کی مناسبت سے مختلف رنگا رنگ تقریبات کے پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں

مختلف سیاسی جماعتوں میں اس حوالے سے پروگرام منعقد کرینگے اور پشتو ن کلچر ڈے کے موقع پراتنڑ اور موسیقی کے پروگرام بھی ترتیب دیئے گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے پروگرام منعقد کرینگے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربرا ہ محمود خان اچکزئی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں دن کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے بھی خطاب کرینگے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: