کوئٹہ میں یوفون کے سگنلز غائب :شہری پریشان

ویب رپورٹ

کوئٹہ شہر میں یو فون کمپنی کے سگنلز ڈیڈ اور نہ ھونے کےبرابر ھے۔اکثرصارفین کو شدید مشکلات کا سامنا. گزشتہ چند روز سے مزکورہ کمپنی کے موبائل نیٹ ورک سے کال کا معیارانتہائی ناقص ھے۔

اور اکثر کال کے درمیان اچانک موبائل نیٹ ورک بھی غائب ھوجاتا ھے۔

صارفین نے کمپنی کے مطلقہ انظامیہ سے درخواست کرتی ہے کہ شہر کے بڑے نیٹ ورک کے سگنلز کے ابتر صورتحال نے صارفین کو شدید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے شہریوں کا مطالبہ ہے اور اب گزشتہ چند عرصہ سے سروس میں خرابی کے باعث کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

لہٰذا کمپنی صارفین کے مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے یو فون کی سروس کو بہتر کر کے صارفین کو اس پریشانی سے نجات دلائے

اپنا تبصرہ بھیجیں