وزیراعلیٰ‌ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت صوبا ئی کابینہ کا اجلاس

0

بلوچستان 24 نیوز ڈیسک 

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے ایجنڈے میں 35 نکات شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس دو دن تک جاری رہے گا -اجلاس میں مختلف اہم امور پر ڈرافٹ بل بھی منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔صوبائی کابینہ نے بلوچستان ٹریول ایجنسیز رولز ۲۰۱۷ کی منظوری دے دی۔اس اقدام کا مقصد صوبے میں سیاحت کا فروغ ہے

صوبائی کابینہ نے محکمہ ماحولیات میں 100 ملین روپے کے بلوچستان سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کی اصولی طور پر منظوریدے دی۔فنڈ کے قیام کا مقصد ماحولیات کے تحفظ کے لیے ڈونرز کی معاونت کا حصول ہے-فنڈز کا قیام بلوچستان انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ 2014کے تحت عمل میں لایا جاۓ گا

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.