پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

مانیٹرنگ د

پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کڈھ کوچہ میں پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

زرائع کے مطابق طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بھی اکثر و بیشتر پاکستان فضائیہ کے تربتی طیارے گر کر تباہ ہو جاتے ہیں ۔

تاہم آج کے طیارے کے تباہ ہونے سے عام عوام کو کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.