سبی پانچ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا

اختتامی تقریب میں ہزاروں افراد شریک

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل تھے

تقریب میں کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل آغا؛ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ،ڈی جی لائیو سٹاک بلوچستان ڈاکٹر غلام رسول جعفر سمیت دیگر مہمان گرامی شریک تھے

 

پانچ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ کے اختتامی پروگرام سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا

 

سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم میں بچوں کے فلورشو،جانوروں کی نمائش،گھوڑا ناچ،ملی نغمہ ،علاقائی رقص ،نیز بازی سمیت مختلف دلچسپ کرتب پیش کئے گئے تھے

اختتامی تقریب میں ہزاروں افراد شریک

اس موقع پر سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: