کورونا وائرس کے خلاف پشاور شہر میں سپرے کا آغاز کردیا گیا

صوبائی حکومت نے فنڈز فراہم کئے ہیں ،عوام کی حفاظت ہر حال میں ترجیح ہے، ڈی جی ریسکیو1122

0

بلوچستان وئب ڈیسک۔

خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 نے کورونا وائرس کے خلاف پشاور شہر میں سپرے کا آغاز کردیا، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو ڈاکٹر خطیر احمد

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں جراثیم کش سپرے کر رہی

شہر کی صفائی کے لئے کلورین سلوشن اور دیگر جراثیم کش ادویات استعمال کی جائیں گے، ڈی جی ریسکیو

تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ، گاﺅن ،این 95 ماسک اور دیگر حفاظتی آلات مہیا کیے گئے ہیں، ڈاکٹر خطیر

وائرس سطح پر رہتا ہے،امید ہے کہ سپرے کے اچھے نتائج برآمد ہونگے،ڈی جی ریسکیو1122

جراثیم کش سپرے سے گلیاں، سڑکیں اور دفاتر دھوئے جائیں گے،ڈاکٹر خطیر

دستیاب وسائل کے ذریعے فائر ریسکیو ور گاڑیوں سے جراثیم کش سپرے کئے جائیں گے،ڈی جی ریسکیو 1122

صوبائی حکومت نے فنڈز فراہم کئے ہیں ،عوام کی حفاظت ہر حال میں ترجیح ہے، ڈی جی ریسکیو1122

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: