بلوچستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 110 ہوگئی ہے

کوشش ہے کہ ایک دن میں ایک ہزار کورونا کےٹیسٹ ہوسکے

0

بلوچستان24ویب

کوئٹہ،چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ،بلوچستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 110 ہوگئی ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،کوروناوائرس کے علاج اور تشخص کیلئے مزید آلات خریدا جارہا ہے،فضیل اصغر

کوئٹہ،مستحق افراد کی مدد کی جائے گی،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،تفتان بارڈر پر 5 ہزار کمرے بنارہے ہیں ،چیف سیکرٹری بلوچستان

ایک ہزار افراد کیلئے 50 ایکڑ پر ہسپتال بنارہے ہیں،چیف سیکرٹری

کوئٹہ،کورنا کے روک تھاک کیلئےگھروں میں رہنا ضروری ہے ،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،مشکل وقت میں ڈاکٹروں کے محنت قابل تحسین ہے ،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،ڈاکٹروں اور اسٹاف کو دوگنے معاوضے کی سفارش کی گئی ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،عوام سے اپیل ہے کہ ہوٹلوں اور اجتماعات سے گریز کریں ،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،،جہاں کورونا ہے مریض سامنے ائے گے اس علاقے کا سکریننگ کریں،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،کوشش ہے کہ ایک دن میں ایک ہزار کورونا کےٹیسٹ ہوسکے ،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،جن زائرین کورونا کی علامات نہیں ہے ان کو گھر جانے کی اجازت دی جارہے ہیں ،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ،جن زائرین میں کورونا علامت نہیں ہے وہ بھی گھروں میں ایک دو مہینوں تک کسی سے نہ ملے ،چیف سیکرٹری بلوچستان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: