بلوچستان ; مکمل لاک ڈاؤن کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

بلوچستان حکومت نے بھی لاک ڈاون کیلئے مرکزی حکومت کو باقاعدہ درخواست کردی ہے

0

بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان میں کوروناوائرس کا وار بدستور جاری مارکیٹس 80 فیصد بند ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے مکمل لاک ڈاون کیلئے مرکزی حکومت کو باقاعدہ درخواست کردی ہے
بلوچستان میں کوروناوائرس کا وار بدستور جاری ہے،جس سے عوام میں خوف و ہراس روز بروز بڑھ رہا ہے ،تمام کاروباری مراکز آج دوسرے روز بھی لاک ڈاون کے باعث 80 فیصد بند ہے،لوگ گھروں محصور ہوکر رہ گئے ہیں،کاروبار بند ہونے کے باعث مزدور طبقہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں دو وقت کی روٹی کمانے کیلئےمحتاج ہوگیٙے ہیں،دہاڑی پر کام کرنے والےمزدور اور کم تنخواہ پر والوں لوگوں کی زندگیاں تلخ ہوکررہ گئے ہیں،ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی پورے صوبے میں لاک ڈاون بعد بلوچستان حکومت نے بھی لاک ڈاون کیلئے مرکزی حکومت کو باقاعدہ درخواست کردی ہے تاکہ اس وباء پر فوری طور پر قابو پایا جاسکے،جبکہ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا موقف ہے کہ لاک ڈاون نہیں بلکہ عوام کو خود اقدامات کرنے کا مشورہ دے دیا ہے جس سے سے عوام مطمئن نظر نہیں ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: