پنجاب دو ہفتوں کیلئے بند

جبکہ بلوچستان کے صوبائی حکومت نے 21 دن کیلئے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر چکا ہے

0

بلوچستان24ویب ڈیسک
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزادر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب میں دو ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا یاد رہے ہیں ملک میں کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اس سلسلے میں سندھ حکومت نے کل ہی صوبے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا اور آج صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن ہے جبکہ بلوچستان کے صوبائی حکومت نے 21 دن کیلئے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر چکا ہے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی حکومت نے وفاق کو مکمل لاک ڈاؤن کیلئے مراسلہ ارسال کیا ہوا ہے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: