چمن/دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
چمن: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف بڑا آپریشن
چمن: پاک فوج، ایس ایس جی کمانڈوز، ایف سی کا آپریشن۔سیکورٹی ذرائع
چمن: آپریشن سنزلہ کاریز، توبہ اچکزئی، آرمبی میں کیا جا رہا ہے
چمن: آپریشن میں متعدد دہشتگرد ہلاک۔ ذرائع
چمن: دوپہر شروع ہونے والا آپریشن تاحال جاری
You might also like