پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ہرنائی کے قائم مقام ضلعی سیکرٹری عنایت خان ترین نے ضلعی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے ضلعی سینئر رہنماوُں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس

ہرنائی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ہرنائی کے قائم مقام ضلعی سیکرٹری عنایت خان ترین نے ضلعی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے ضلعی سینئر رہنماوُں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے۔

کہ آج ہرنائی میں ڈسٹرکٹ کونسل کے ڈپٹی چئیرمین کے ضمنی انتخابات میں ہمارے پارٹی یونین کونسل صدر ون کو چئیرمین غلام ربانی ترین کو حیوانات ہسپتال ہرنائی کے سامنے سے نامعلوم افراد نے دن دہاڑے اغوا کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

اور انہیں زدوکوب کیا گیا۔ جس کا مقصد پشتونخواہ میپ کو اس الیکشن میں ناکامی سے دوچار کرنا تھا۔ لیکن ایسا نہ ہوسکا عنایت ترین کا کہنا تھا۔ کہ پولنگ دورانیہ کے دوران شکست سے دوچار ہونے کے بعد غلام ربانی کو نامعلوم مقام پر چھوڑ دیا گیا۔

ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ہم اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کا بھرپور جواب دینگے۔ ہم جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہم نے اس بابت ڈپٹی…

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.