ہرنائی، انجمن تاجران ودیگر تاجر برادری نے عزیز کشیدہ کاری سینٹر کا افتتاح کردیا اس موقع پر انجمن تاجران کے صدر فاضل خان ترین نے کہاکہ تاجربرادری سمیت شہر کے مسائل حل کروانے کے لیے تمام تر کوشش باروئے کارئنگے
ہم ہر تاجر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں شہر میں سینٹرز شاپنگ مال اور ریسونٹ کے افتتاح خوش آئند ہے اس سے شہر کی رونقیں بحال ہونگی اور تجارت پروان چڑے گاں
سینٹر کے اونر عزیز اللہ نے کہاکہ ہمارے کاری گری کا کام تسلی بخش اور بارعایت کیا جاتا ہے انھوں افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔