صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدہراحمن کھتیران سے سابق ڈپٹی اسیپیکر سردار بابر خان موسی خیل نے سوموار کے روز کوٹئہ میں ملاقات کی

کوئٹہ ۔صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدہراحمن کھتیران سے سابق ڈپٹی اسیپیکر سردار بابر خان موسی خیل نے سوموار کے روز کوٹئہ میں ملاقات کی اور ان سے موسی خیل میں جاری عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

ڈپٹی کمشنر بلال شبیر اور دیگر متعلقہ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔ سابق ڈپٹی اسپیکر نے موسی خیل میں عوامی فلاح و بہبود کے کاموں پر ضلع کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت کے ترقیاتی کام اہمیت کے حامل ہے جس سے لوگوں کے سماجی و اقتصادی حالات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہورہا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا کہ صوبائی حکومت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسہ شروع کیے ہوے ہے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت سروسز کی بہتری اور بنیادی صحت پانی سمیت دیگر مساہل کو حل کرنے پر کام کر رہی ہےگی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ضلع بھر میں انفراسٹرکچر کی بحالی اور لوگوں کو روزگار کی فراہمی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، تاکہ لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے انفراسٹرکچر کو ترقی دے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.