گورنر بلوچستان ژوب کا دو روزہ دورے کے موقع پر ژوب ٹو وانا روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا

کوئٹہ 23 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل آج بروز منگل اپنے دو روزہ دورے پر ژوب پہنچ چکے ہیں

 

جہاں کمشنر ژوب ڈویژن طارق الرحمن بلوچ، ڈپٹی کمشنر محبوب احمد اچکزئی، ایکٹینگ ڈی پی او اختر اچکزئی اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر آفیسرز نے پرتپاک استقبال کیا. گورنر بلوچستان ژوب ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچتے ہی بلوچستان کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی.

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

واضح رہے کہ صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور نور محمد دومڑ بھی گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے ہمراہ ہیں. دورے کا اصل مقصد دورافتادہ اضلاع کے معروضی حالات اور عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہی بھی حاصل کرنا ہے. گورنر بلوچستان ژوب کا دو روزہ دورے کے موقع پر ژوب ٹو وانا روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.