کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے

لورالائی23, جولائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے

 

قبل ازیں دفتر پہنچنے پر ایڈیشنل کمشنر اصغر شہباز رند ، ڈپٹی کمشنر لورالائی میران خان بلوچ ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن امیر جان لونی ودیگر سٹاف نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر لیویز فورس کے دستے نے انھیں سلامی پیش کی بعد ازیں کمشنر افس کے سپرنٹینڈنٹس اور ملازمین نے بھی ان سے ملاقات کر کے اپنا تعارف کروایا اور مبارکباد پیش کی ۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

اس موقع پر کمشنر لورالائی ڈویژن نے تمام متعلقہ آ فسران اور عملے کو خلوص نیت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا بھی کہا اورساتھ ہی انہوں نے اس عہد کو دہرایا کہ ایک ٹیم ورک کی صورت میں پورے ڈویڑن میں صوبائی حکومت کی پالیسیوں کو عملی طور پر نافذ العمل بنایا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.