شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ پانچ کانکن کان کے اندر پھنس گئے،

ہرنائی: شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ پانچ کانکن کان کے اندر پھنس گئے، لیویز کنٹرول

ہرنائی: شاہرگ کوئلہ کان نمبر 160 ٹھیکہ دار گل محمد کے کول مائن میں مٹی کا تودہ گرا ہے

ہرنائی: میٹی کا تودا گرنے سے 5 کانکن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

کوئلہ کان میں پھنسے پانچ کانکنوں میں سے تین کو زندہ نکال دیا گیا۔

جبکہ دو کانکن ابھی تک کوئلہ کان اندر پھنسے ہوئے ہیں، لیویز کنٹرول

ہرنائی: کوئلہ کان میں پھنسے دو کانکنوں کو نکالنے کےلیے ریکسکو کا کام جاری ہے، لیویز کنٹرول

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.