وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں گرمی کی شد ت میں کمی واقع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوںمیں گرمی کی شد ت میں کمی واقع ہوئی ہے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور گر می کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اندروں بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی مطلع صاف، موسم خشک تاہم مو سم گرم ہے شمالی بلوچستان کے علاقوں میں بھی گرمی کی شد ت میں کمی واقع ہو ئی ہے وادی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 21ڈگری سینٹی گریڈزیارت میں آٹھ اور قلات میں 15ڈگری سینٹی گریڈ لسبیلہ میں 21,خضدارمیں 22اور گوادر اور تربت میں 26ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 3,084
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.