کابل سے انخلا، دوران پرواز امریکی جہاز میں افغان خاتون نے بچی کو جنم دیدیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل: (ویب ڈیسک) امریکی حکام کے مطابق کابل سے انخلا کے دوران ایک افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا، یہ خاتون فوجی طیارے کے ذریعے جرمنی کی رامسٹین ایئر بیس پر سیٹل ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 3,084

امریکی ایئر فورس نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ افغانستان سے انخلا کے دوران ایک افغان خاتون کو زچگی کے عمل سے گزرنا پڑا۔ افغان خاتون کو دوران پرواز زچگی میں پیچیدگی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

جہاز کے کپتان نے طیارے کی بلندی کم کر دی تاکہ جہاز میں ہوا کا دباؤ بڑھایا جا سکے جس سے زچہ کی زندگی بچانے میں نہایت مدد ملی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.