رپورٹ۔۔۔فاروق سیاہ پاد رند
صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی آصفہ بی بی ڈینٹل کالج کی اسٹوڈنٹس نمرتا چندانی کی قتل پر دالبندین میں ہندوبرادری کا اظہار یکجہتی کیلئے شمع روشن کی گئیں
ہندو محلہ کے مندر میں ہندو برادری نے مرحومہ کی تصویر رکھ کر شمع روشن کی گئیں اور اس کیلئے دعا کی گئی
ہندو برادری کے افراد کا کہنا تھا کہ ہم اس مشکل گھڑی میں مر حومہ کے خاندان کے ساتھ ہیں
اس موقع پر دالبندین ہندو برادری کے چھوٹے بڑے اور بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر حکومت سندھ،چیف جسٹس سندھ ودیگر اعلی حکام سے فوری انصاف کا مطالبہ کیا