سکول ہو تو ایسا ۔۔۔۔۔!

بلوچستان 24

سکول خوبصورت ہوگا تو بچے بھی پڑھنے میں دلچسپی لینگے اسی نظرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ گوادر نے ایک منفرد قدم اٹھایا

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شمبے اسماعیل میں بچوں کے کلاس رومز کو پرکشش اور دیدہ زیب بنایا گیا

سکول کی تزہین و آرائش کیساتھ تعلیم کی فراہمی کیلئے جدید آلات لائے جارہے ہیں

جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور بچوں کے سیکھنے کی استعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں