سچن ٹنڈولکر اب کامک بک ہیرو کا کردار ادا کر ینگے

نئی دہلی : ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

بھارت کے سابق عظیم بیٹسمین سچن ٹنڈولکر اب کامک بک ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔سچن ٹنڈولکر کی آٹوبائیوگرافی کا مختصر ورژن ریلیز ہوگا جس میں انھیں کامک بک ہیرو کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے، یہ کتاب بچوں کے لیے ریلیز ہوگی، اس میں 25 صفحات کامک ہیرو کا سیکشن ہوگا جس میں ٹنڈولکر کے کیریئر کے دلچسپ واقعات کو نمایاں کیا جائے گا، جس میں شارجہ میں 1998 میں کھیلی جانے والی اننگز بھی شامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.