روی شاستری دنیا کے مہنگے ترین کوچ بن گئے

نئی دہلی : ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

زیادہ معاوضے میں بھارتی کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔روی شاستری کی سالانہ تنخواہ 1.17 ملین ڈالر ہے جبکہ ان کے مقابلے میں آسٹریلیا کے ڈیرن لی مین .55 ملین اور انگلینڈ کے ٹریور بیلس .52 ملین ڈالر تنخواہ وصول کررہے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ خود بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے کوچ سے کم صرف ایک ملین ڈالر سالانہ بورڈ سے معاوضہ حاصل کرتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.