لسبیلہ خصوصی رپورٹ : بشیر بلو چ
لسبیلہ میں کرورڑوں کے اسکیمات التواءکا شکار محکمہ بی اینڈ آر کے ایکسین اپنے دفتر سے غائب ہے جبکہ ٹھیکے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو دے رہا ہے جس پر مقامی ٹھیکیدار سراپا احتجاج ہیں
اس سلسلے میں جب ایکسین سے رابطہ کیا گیا تو موصوف نے معلومات دینے سے انکار کردیا ۔
واضح رہے کہ پانچ کروڑ سے زائد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل کے شعبہ حادثات کی عمارت کا کام التواءکا شکارہے ۔ریزیڈیشنل کالج اوتھل کی چار دیواری کا کام بھی رک گیا ہے ایکسین بی اینڈ آر اپنے آفس سے غائب رہتا ہے.
لسبیلہ میں پانچ کروڑ سے زائد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل کے شعبہ حادثات کی عمارت کا کام التواءکا شکارہے
جبکہ ریزیڈیشنل کالج اوتھل کی چار دیواری کا کام بھی رک گیا ہے .