قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء پرپولیس کی تشدد کے خلاف بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

0

ویب رپورٹر. مرتضیٰ لانگو

کوئٹہ: قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء پرپولیس کی تشدد کے خلاف بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔
قائد آعظم یونیورسٹی میں طالب علموں کی بےدخلی اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کتے ہیں۔ مقررین

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

 یونیورسٹی کے متعصب وی سی کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ

بلوچ طالبعلموں پر پنجاب پولیس کی وحشانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بلوچ طلبہ کو دوبارہ بحال کیا جائے۔

ہمیں صرف بلوچ ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔ مقررین
کوئٹہ: بلوچ طلبہ بھی محب وطن پاکستانی ہیں ہم پھر علم کے دروازے بند کرنے کی کو شش کی جارہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.