انتخابات میں کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے ایک بار پھر اکثریت حاصل کرلی

کینڈا کے عام انتخابات میں کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے ایک بار پھر اکثریت حاصل کرلی .

لبرل پارٹی نے 338 سیٹوں میں سے 146 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے.

کینڈا میں حکومت بنانے 170 سیٹس درکار ہوتی ہے.

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر با آسانی اپنا حکومت بنا سکتا ہے

یاد رہے انتخابی مہم دوران جسٹن ٹروڈو کا ایک تصویر متنازعہ بنی جس پر جسٹن ٹروڈو نے معافی مانگی یہ تصویر دوہزار ایک میں سکول پارٹی کے دوران لی گئی تھی جس وقت جسٹن ٹروڈو ایک استاد کے حثیت سے سکول میں خدمات سرانجام دے رہیں تھے،

مذکورہ تصویر میں جسٹن ٹروڈو اپنے چہرے کو براؤن کلر سے رنگا ہے، تصویر سامنے کے بعد جسٹن ٹروڈو پر خوب تنقید ہوئی لیکن یہ تنازعہ انتخابات پر زیادہ اثرانداز نہیں ہوا.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں