یہ حریم شاہ کون ہیں ۔۔۔؟

حریم شاہ کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ہے

وہ پاکستان میں ٹک ٹاک اسٹار کے نام سے مشہور ہیں

حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان سمیت تمام اہم رہنماوں ، صحافیوں ، شوبزا سٹار کے ساتھ ٹک ٹاک بنائی ہے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر حریم کے ایک کروڈ پانچ لاکھ فالورز ہیں
بعض ذرایع کے مطابق انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے

حریم شاہ کی حالیہ ایک ٹک ٹاک جو پاکستان کے وزات خارجہ کے دفتر میں بنائی گئی ہے وہ اس وقت ملک میں موضع بحث ہے

فیس بک یو ٹیوب اور دیگر سائیٹس پر اس وقت یہ ٹک ٹاک ٹرینڈ پر ہے

لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر یہ کون ہیں اور وہ ملک کے اہم سرکاری عمارتوں میں اہم
دفاتر میں ٹک ٹاک کیسے بنارہی ہے ۔

فیس بک اور ٹیوٹر صارفین حریم شاہ کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں