نگران وزیراعظم سے زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے وفد کی ملاقات

حب  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کاظم اچکزئی کی سربراہی میں بلوچستان کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے 15 رکنی وفد کی ملاقات،وفد نے وزیراعظم کو بلوچستان میں زرعی شعبے کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا وفد نے وزیراعظم کو بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کے بجلی کے بلوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

وزیراعظم کی سیکرٹری توانائی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد سے مل کر ان کے مسائل کا منصفانہ حل نکالنے کی ہدایت جاری کی وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو تیز کرنے کی بھی فوری ہدایت جاری کی ہیں ملاقات میں سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری اور خالد لانگو بھی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.