روٹی کی وزن کم قیمت برقرار

روٹی کا وزن 310 سے کم کر کے 260 گرام کر نے پر اتفاق ہوا ہے ۔

0

کوئٹہ(بلوچستان24ویب ڈیسک) ؛ نانبائی ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب 260 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے

.
روٹی کا وزن 310 سے کم کر کے 260 گرام کر نے پر اتفاق ہوا ہے ۔
520 گرام روٹی کی قیمت 40 روپے کر دی گئی ہے ۔
جبکہ دوسری طرف فلو ر ملز مالکان کی جانب سے حکومتی نارواں رویے کے خلاف 27 جنوری سے ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ہے

فلور ملز مالکان نے الزام لگایا ہے کہ
حکومت گندم منگوا نہیں رہی جبکہ ہماری گندم اور آٹے سے بھری گاڑیوں کو پکڑا جا رہا ہے ،،
اگر یہی رویہ رہا تو صوبے میں صورتحال سنگین ہوجائے گی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: