پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے سوال پر مریم نے کیا جواب دیا؟

0

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اجلاس کچھ دیر میں ہوگا۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی اسمبلی پہنچی ہیں۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن رہی ہیں، کیسا لگ رہا ہے؟ اس پر مریم نے جواب دیا کہ ابھی نہیں بنی، وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,770
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.